کراچی میں فیفاگول پراجیکٹ کیبحالی کے لئے کام شروع

کراچی: پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کراچی میں فیفاگول پراجیکٹ کی بحالی کے لئے کام شروع کر دیا۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سندھ حکومت سے رابطہ کیا، صدر پی ایف ایف محسن گیلانی نے کراچی دورے پر گول پراجیکٹ کے لئے ملاقاتیں کیں۔

فیفا نے پراجیکٹ کی منظوری 2006 میں دی اور منصوبہ پر کام 2009 میں شروع ہوا، فیفا نے 5 لاکھ ڈالرز سے زائد رقم اس پراجیکٹ پر لگائی ہے۔

صدر پی ایف ایف محسن گیلانی نے کہا ہے کہ فیفا گول پراجیکٹ ملک میں فٹبال کی ترقی کے لئے بہت ضروری ہے۔

Check Also

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ مستعفی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *