مزاحمت ہمارا دستوری حق ہے، نہتے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: حماس

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمت ہمارا دستوری حق ہے، نہتے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
خبر ایجنسی کے مطابق حماس نے بورڈ آف پیس سےغزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خاتمے تک کسی قسم کا سیاسی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

حماس کا کہنا ہے کہ شہری نظم و نسق کمیٹی کے حوالے کرنے پر آمادہ ہیں، تعمیر نو کے نام پر فلسطینی حقوق پر سودے بازی منظور نہیں، اسرائیل بورڈ آف پیس کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

Check Also

ایرانی میزائل اور ڈرون حملہ، کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تباہی،ایک شخص ہلاک 63 افراد زخمی

کویت کی وزارتِ صحت کے مطابق بدھ کی علی الصبح ایران کی جانب سے کویت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *