مشرق وسطیٰ جنگ: پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

کراچی:مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔

مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر کے مطابق ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ایران جنگ کے بعد سے ایل پی جی کی سپلائی کم اور قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔

مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے حکومت سے کہا ہے کہ روس یا عمان سے ایل پی جی کا بندوبست کرے۔

Check Also

شہباز شریف کا رابطہ؛ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد: شہباز شریف کے رابطے پر مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *