تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.7 ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ مزید معلومات کے لیے نگرانی جاری ہے۔

Check Also

خلیج فارس سے امریکی جنگی بحری موجودگی ختم ہوچکی، پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیج فارس میں اس وقت امریکا کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *