مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری

اسلام آباد:صدرِ پاکستان نے افواج پاکستان کے افسران اور جوانوں کو مختلف عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے افواجِ پاکستان کے افسران کو عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی ہے۔

ان اعزازات میں 11 ستارہ بسالت، 475 تمغہ بسالت، 130 امتیازی اسناد اور 378 چیف آف آرمی اسٹاف تعریفی کارڈز، 23 ہلالِ امتیاز (ملٹری)، 100 ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 136 تمغہ امتیاز (ملٹری) شامل ہیں۔

Check Also

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15اکتوبر تک توسیع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر حکومت نے سکیورٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *