وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات آج متوقع، سیاسی و علاقائی صورتحال پر مشاورت ہو گی

وزیرِاعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان آج اہم ملاقات متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی جبکہ ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر بھی تبادلۂ خیال ہو گا۔

Check Also

مفتاح اسماعیل کراچی کی فکر چھوڑیں، پہلے اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کا حساب دیں، سعدیہ جاوید

کراچی: ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *