لاہور: بسوں کے کرایوں میں اضافہ

لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن نے بین الاضلاعی بس کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ اضافہ لاہور سے دیگر شہروں جانے والی سروسز پر لاگو ہوگا۔

دوسری جانب گڈز ٹرانسپورٹرز کے صدر محمد نبیل نے واضح کیا ہے کہ فی الحال مال بردار ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت آئل کمپنیوں کو سبسڈی فراہم کرے تاکہ ٹرانسپورٹرز کو کم قیمت پر ڈیزل دستیاب ہو سکے۔

Check Also

اسلام آباد پر دھاوا بولاتو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *