وزیراعلیٰ سندھ کا موٹرسائیکل مالکان کیلئے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کم آمدن کے حامل طبقے کےلیے تاریخی اعلان کرتے ہوئے موٹرسائیکل مالکان کےلیے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی میں توسیع کردی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ موٹرسائیکل فیول سبسڈی کی مدت آج ختم ہو رہی ہے لیکن موٹر سائیکل مالکان کو دی جانے والی سبسڈی جاری رہےگی۔

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حالیہ ایران-امریکا جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث فی موٹر سائیکل 2 ہزار روپے سبسڈی دی تھی۔

Check Also

کاروانِ مکہ مدینہ (پرائیویٹ لمیٹڈ)KMMکی نئی برانچ کا شاندار افتتاح کراچی میں کردیا گیا

کراچی (کامرس رپورٹر) کاروانِ مکہ مدینہ (پرائیویٹ) لمیٹڈ (KMM) کی نئی برانچ کا شاندار افتتاح …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *