پیپلز پارٹی کے امیدوار خلیل ہوت بلا مقابلہ چیئرمین لیاری ٹاؤن منتخب ہوگئے

پیپلز پارٹی کے امیدوار خلیل ہوت بلا مقابلہ چیئرمین لیاری ٹاؤن منتخب ہوگئے۔

الیکشن کمیشن نے ٹاؤن چیئرمین لیاری کی نشست پر ضمنی انتخاب کےلیے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ٹاؤن چیئرمین لیاری کےلیے انتخاب 6 مئی کو ہونا تھا، ضمنی الیکشن کے بعد نشست پر تقرری مکمل ہوگئی۔

Check Also

سندھ کابینہ نے ججز کیلئے87 گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی

کراچی: سندھ کابینہ نے ججز کے لیے 87 گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *