کراچی: شارع فیصل پر موٹرسائیکل اور بسوں کیلئےایک بار پھر علیحدہ لین مختص کرنے کا فیصلہ

کراچی میں شارع فیصل پر موٹرسائیکل اور بسوں کے لیے ایک بار پھر علیحدہ لین مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ لین کی خلاف ورزی پر کیمرے کے ذریعے ای چالان جاری ہو گا۔

پیر محمد شاہ نے کہا کہ ٹریفک نظم و ضبط بہتر بنانے کے لیے اقدامات تیز کیے جا رہے ہیں۔

Check Also

فاروق ایچ نائیک نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے جوڈیشل کمیشن آف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *