سندھ حکومت نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون 2026 سے31جولائی تک ہوں گی۔ 

کراچی سے محکمہ تعلیم سندھ کے حکام کے مطابق  تمام نجی و سرکاری اسکولوں پر اس صوبائی حکومت کے اس فیصلے کا اطلاق ہوگا۔

دوسری جانب پنجاب حکومت نے 3 ماہ سے زائد کی گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی جمعہ سے شروع ہوں گی۔

Check Also

نجی شعبے کا سرمایہ متحرک کرنا پاکستان کی معاشی ترقی کیلیے ناگزیر ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *