فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہاعلیٰ ایرانی قیادت سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال متوقع

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ ایرانی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے جن میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی جائے گی۔

دورے کے دوران ایران-امریکہ بات چیت، خطے میں امن و استحکام اور دیگر اہم علاقائی معاملات بھی زیر بحث آنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اس دورے کو خطے میں سفارتی اور سیکیورٹی روابط کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Check Also

پروڈیوسر کرن خان اور ہدایتکار شبیربھٹی کا نیا شاہکار” طنز و مزاح سے بھرپور کھیل” ٹھرکی بڈھے” کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

کراچی(رپورٹ، وسیم خان) معروف پروڈیوسر کرن خان، اور ہدایتکار شبیر بھٹی، کا نیا شاہکار طنز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *