کراچی، لیاری کےنیا آباد گراؤنڈ کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری میں نیا آباد گراؤنڈ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد زخمی شخص کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 23 سالہ عمران کے نام سے کی گئی ہے۔

Check Also

کراچی:ایف آئی اے کا نجی بینک پر چھاپہ، برانچ منیجر سمیت 5افراد گرفتار

کراچی: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے فیڈرل بی ایریا بلاک 4 میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *