کراچی: تھانہ بریگیڈ پولیس کی کارروائی،نابالغ لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے تھانہ بریگیڈ کی حدود میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نابالغ لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق 15 سالہ نابالغ لڑکی سے زیادتی کے واقعے میں ملوث ملزم مبشر علی کو گرفتار کیا گیا جبکہ متاثرہ بچی کو خاتون پولیس اہلکاروں کی نگرانی میں طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کا کہناہے کہ گرفتار ملزم کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Check Also

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟وزیرِ اعظم کی زیر صدرات اجلاس میں غور

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں خیبر پختون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *