فی تولہ سونے کی قیمتمیں 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 500 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 51 ہزار روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 925 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 35 ڈالرز کے اضافے کے بعد 3 ہزار 326 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Check Also

یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے،صدر مملکت اور وزیر اعظم کا ایئر فورس کے شاہینوں کو خراج تحسین

اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ منایا جا رہا ہے۔یہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *