کراچی: کتے کے کاٹنے سے 28 سالہ خاتون جاں بحق،سندھ میں اموات کی تعداد 17 ہو گئی

کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری کی رہائشی 28 سالہ خاتون ریبیز کے سبب انتقال کر گئی۔

اہلِ خانہ کے مطابق خاتون کو ڈیڑھ ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا۔

دوسری جانب اسپتال حکام نے بتایا ہے کہ خاتون نے کتے کے کاٹنے کے بعد ریبیز سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لگوائی تھی۔

محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال سندھ میں ریبیز کے باعث انتقال کر جانے والے افراد کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔

Check Also

Chicken Road: Det Smarte Valg for Strategisk Step‑Multiplier Gaming

1. Introduktion til Chicken Road Chicken Road inviterer spillere ind i en fantasifuld, men alligevel …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *