غزہ فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت پر ماہرہ خان کو تنقید کا سامنا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں غزہ کے لیے منعقدہ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ماہرہ خان نے تقریب میں پیچ رنگ کا لباس زیب تن کیا، جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا۔

یہ تقریب غزہ کے لیے امدادی فنڈز جمع کرنے کی غرض سے بین الاقوامی برادری کی جانب سے منعقد کی گئی تھی۔

اگرچہ متعدد مداحوں نے ماہرہ خان کی شخصیت، انداز اور تقریب میں شرکت کو پسند کیا، تاہم سوشل میڈیا پر بعض صارفین نے ان پر تنقید بھی کی ہے۔

Check Also

منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف نگرانی سخت، ایف بی آر کا نیا نظام نافذ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *