پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء سری لنکا سے انگلینڈ روانہ

کولمبو: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء سری لنکا سے انگلینڈ روانہ ہو گئیں۔
فاطمہ ثناء دی ہنڈریڈ میں برمنگھم فیونکس کی نمائندگی کریں گی، وہ دی ہنڈریڈ کھیلنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں، سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں فاطمہ ثناء نے پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت کی۔

واضح رہے دی ہنڈریڈ کی وجہ سے فاطمہ ثناء سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز نہیں کھیل رہیں۔

ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت منیبہ علی کریں گیں۔

Check Also

منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف نگرانی سخت، ایف بی آر کا نیا نظام نافذ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *