9 مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کی سزا، شاہ محمود بری

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی کوپولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔

عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10،10 سال قیدکی سزا سنا ئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس میں نامزد پی ٹی آئی کی سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔

Check Also

منشیات ڈیلر پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دے سکتے، جیل حکام

کراچی: جیل حکام نے عدالت میں سماعت کے دوران مؤقف اختیار کیا ہے کہ ملزمہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *