پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی سرجری لاہور کے مقامی اسپتال میں ہوئی۔

خاتون کھلاڑی کچھ عرصے سے گھٹنے میں تکلیف محسوس کر رہی تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اب سعدیہ اقبال ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد ری ہیب کے عمل سے گزریں گی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر کو مکمل ایکشن میں آنے کے لیے 3 ماہ لگ سکتے ہیں۔

Check Also

کلاسک فیملی ڈرامہ “بیٹی رانی” میں سپنا غزل اہم کردار میں جلوہ گر ہونگی

کراچی(شوبز رپورٹر) تھیٹر کی دنیا کے ممتاز پروڈیوسر، رائٹر اور ڈائریکٹر زاہد شاہ کا شہرہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *