کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے نیپا پل پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا جبکہ مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگادی۔

واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Check Also

منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف نگرانی سخت، ایف بی آر کا نیا نظام نافذ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *