کراچی: لانڈھی میں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی شاہ لطیف ٹاؤن میں تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہو گئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈرائیور کار سمیت فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

Check Also

سندھ میں لڑکیوں اور لڑکوں کی شادی سے متعلق حیران کن انکشافات

سندھ میں لڑکیوں اور لڑکوں کی شادی کی عمر سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *