کراچی، گودام میں سوئے ہوئے نوجوان کو ٹرک نے کچل دیا

کراچی: شہر قائد میں ماڑی پور کے علاقے گلبائی کے قریب ایک گودام میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ٹرک کی زد میں آکر سوتا ہوا نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
چھیپا حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 18 سالہ پرکاش کے نام سے ہوئی ہے۔

حادثے کے بعد نوجوان کی لاش کو چھیپا رضاکاروں نے سول اسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کی گئی۔

Check Also

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟وزیرِ اعظم کی زیر صدرات اجلاس میں غور

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں خیبر پختون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *