مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، کپتان قومی ٹیم کا اعتراف

لیڈز: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میں مانتا ہوں مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، ہم تینوں کی فارم پریشانی کا سبب ہے۔

پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا انگلینڈ میں جیت کیلئے کھیل میں تسلسل رکھنا ضروری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں کوئی ٹیم کسی بھی روز کم بیک کر سکتی ہے، ہماری ٹیم میں صلاحیت ہے لیکن ہم اپنے پلان پر عمل نہیں کر پائے۔

Check Also

کراچی: ڈارک ویب کے شیطانی نیٹ ورک میں پھنسی 13سالہ بچی بازیاب

کراچی: بین الاقوامی خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *