کراچی (شوبز رپورٹر) ہدایتکار شمیر راہی کا پنجابی ڈرامہ ” کہے دے میں تیری آں ” آج سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اوپن ائیر تھیٹر میں رات 9 بجے پیش کیا جائے گا جبکہ اتوار 23 اگست کو خصوصی شو منعقد کیا جائے گا-
ڈرامے کی کاسٹ میں ستارہ زیدی، شمیر راہی، سحر غزل، کمال ادریس ، عامر ریمبو، فائزہ ملک، سویرا شاہ، عمران نواز، قاسم رضا اور دیگر شامل ہیں نگراں ہدایتکار لالہ سرفراز علی خان ہیں
پروڈیوسر محمد اجمل حسین ہیں تحریر عظمت خان کی ہے معاون ہدایتکار ہنی خان اور نادر علی نقوی ہیں معاون پروڈیوسر سحر غزل اور بابر علی ہیں نشیمن آرٹ اکیڈمی کی جانب سے ملک آصف کی پیشکش ہے
THE PUBLIC POST