کراچی: کراچی کے علاقے لیاری میرا ناکہ پل کے قریب کچرا کنڈی سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ایدھی حکام کے مطابق نومولود کی لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے پر چاکیواڑہ پولیس قانونی کارروائی میں مصروف ہے۔
September 10, 2026 پاکستان, خصوصی رپورٹس, کراچی 5 Views
کراچی: کراچی کے علاقے لیاری میرا ناکہ پل کے قریب کچرا کنڈی سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ایدھی حکام کے مطابق نومولود کی لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے پر چاکیواڑہ پولیس قانونی کارروائی میں مصروف ہے۔
بائیں ہاتھ کے تیز بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف 3 ٹی 20 …
THE PUBLIC POST