بنگلادیش؛ عوامی لیگ پارٹی کے7 رہنماؤں کو سزائے موت

بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی گئی ہے.

میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 ستمبر 2026 کو بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے عوامی لیگ کے 7 سینئر رہنماؤں کو 2024 کی طلبہ تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنائی۔

عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ مجرمان کی غیر موجودگی میں سنایا گیا۔

سزائے موت پانے والوں میں:

عبیدالقادر

اے ایف ایم بہاءالدین نسیم

محمد علی عرفات

شیخ فضل شمس پراش

مینول حسین خان نکھل

صدام حسین

اور شیخ ولی عاصف عنان شامل ہیں۔

Check Also

عامر خان کی بھانجی گرفتار!جسم پر چوٹوں کے نشانات دکھا دیے

بالی وڈ اداکار عامر خان کی بھانجی زین میری نے ممبئی میں کاکروچ جنتا پارٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *