ایچ پی آرٹ پروموٹر کے کھیل کی افتتاحی تقریب کل منعقد ہوگی

کراچی (شوبز رپورٹر) ایچ پی آرٹ پروموٹر کے کامیڈی اردو کھیل کی افتتاحی تقریب کل منعقد ہوگی رائٹر و ڈائریکٹر ہمایوں پردار کا کھیل” عمر 55 کی دل بچپین کا” 2 تا 4 اکتوبر اوپن ائیر تھیٹر آرٹس کونسل میں پیش کیا جائے گا تک پیش کیا جائے گا –

کاسٹ میں شکیل شاہ، پرویز صدیقی، شانزے، سپنا غزل، ذاکر مستانہ، سیلم شیخ، ارما احمد، فائزہ ملک، عبد اللہ لالہ، شہباز صنم، طلہ بھوجانی، جیند میمن، ذوہب صنم، اور دیگر شامل ہیں مذکورہ کھیل کی اسکرپٹ تقیسم گل رنگ ہال میں تقریب منعقد کی جائے گی جس میں ڈرامے کی کاسٹ میں اسکرپٹ تقسیم کیا جائے گا تقریب میں معروف شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے

Check Also

وزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلئے حکمت عملی بنانے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چھوٹے کاروبار کی مالی معاونت اور اس کی عالمی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *