پاکستان کے 7شوٹرز ایشین گیمز میں شرکت سے محروم

پاکستان کے 7 شوٹرز ایشین گیمز میں شرکت سے محروم ہو گئے، ان 7 شوٹرز کو ان کے ڈپارٹمنٹ کے جانب سے درکار این او سی نہ مل سکا۔

سرکاری ڈیپارٹمنٹ کے این او سی نہ ہونے کی وجہ سے ایتھلیٹس سفر نہ کر سکے۔

ایشین گیمز میں شرکت سے محروم ہونے والے شوٹرز میں اولمپئن کشمالہ طلعت بھی شامل ہیں۔

ان میں ایشین گولڈ میڈلسٹ فرخ ندیم، عدنان چند، امام ہارون، محمد عثمان، عمر فاروق اور محمد شبیر بھی شامل ہیں۔

Check Also

نادیہ خان نے انڈسٹری میں کافی فساد پیدا کیے ہوئے ہیں:سعود

پاکستان ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سعود نے اداکارہ نادیہ خان کو انڈسٹری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *