کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، کوہاٹ ہنگو روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
دھماکے کے بعد ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
پولیس لائن کے قریب مزید نفری بھی پہنچ گئی ہے۔
THE PUBLIC POST