سندھ ہائیکورٹ میں کمرہ عدالت، راہداریوں، انتظار گاہوں میں وڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابند عائد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں کمرہ عدالت، راہداریوں، انتظار گاہوں میں وڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابند عائد کردی گئی۔
جاری کردہ سرکلر کے مطابق صحافیوں کیلیے مختص جگہ کے علاوہ، دفاتر اور دیگر مقامات پر وڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی ہوگی۔

سرکلر کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی، انکے موبائل فون اور ریکارڈنگ کے آلات ضبط کرلیے جائیں گے۔

Check Also

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس:کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کی تحریک کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، چئیرمین سینٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *