کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ،2زخمی ڈاکو گرفتار

کراچی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ صفورہ گوٹھ اور نیو سبزی منڈی کے قریب پیش آیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکو شہریوں سے واردات کر رہے تھے، جن کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد کر لیے گئے ہیں۔

پولیس نے ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے کے بعد مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Check Also

کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سےموٹر سائیکل سوار خاتون اور مرد جاں بحق

کراچی کے مائی کلاچی روڈ پر ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار خاتون اور مرد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *