1500 روپے کے پرائز بانڈ کی 108ویں قرعہ اندازی،پہلا انعام کس نے جیتا، لسٹ جاری

نیشنل سیونگز نے 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی 108ویں قرعہ اندازی کے ابتدائی نتائج جاری کردیے ہیں۔

حیدرآباد میں ہونے والی قرعہ اندازی میں 30 لاکھ روپے کا پہلا انعام بانڈ نمبر 290479 نے حاصل کرلیا۔

دوسرے انعام کے تحت تین خوش نصیب بانڈ نمبروں کو فی کس 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ ان میں 699105، 780676 اور 839522 شامل ہیں۔

قرعہ اندازی کے نتائج کے مطابق انعامات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

پہلا انعام: 30 لاکھ روپے (290479)

دوسرا انعام 1: 10 لاکھ روپے فی کس (699105)

دوسرا انعام 2: 10 لاکھ روپے فی کس (780676)

دوسرا انعام 3: 10 لاکھ روپے فی کس (839522)

تیسرے انعام کے تحت مجموعی طور پر 1696 بانڈ نمبروں کو فی کس 18 ہزار 500 روپے دیے جائیں گے۔

Check Also

شاداب خان کو امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار مہنگا پڑگیا

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کو ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں امپائر کے فیصلے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *