کراچی: بفرزون کے قریب شاپنگ سینٹر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی کے علاقے بفرزون کے قریب شاپنگ سینٹر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر کچھ ہی دیر بعد قابو پا لیا گیا، حادثے میں کسی جانی یا بڑے مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث ایک دکان میں آگ لگی تھی جس سے دکان کے باہر موجود 3 موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا۔

Check Also

ماہرہ خان کو ’مسلم ایکسی لینس ان سنیما اینڈ آرٹس ایوارڈ‘ سے بھی نوازا جائے گا

پاکستان کی معروف اور مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان اپنے کیریئر کا ایک اور اہم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *