سلمان اکرم راجا کا لطیف کھوسہ کے ہمراہ پارٹی میں اتحاد و اتفاق پیدا کرنے کا اعلان

سلمان اکرم راجا کا لطیف کھوسہ کے ہمراہ پارٹی میں اتحاد و اتفاق پیدا کرنے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ میں کچھ گزارشات کرنا چاہوں گا سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ موجود ہیں ،
پارٹی بالکل متحد ہے پارٹی کے اندر مکمل طور پر اتفاق اور نظم ہے۔

سلمان اکرم راجا نے کہا کہ جس کسی کی خواہش ہے پارٹی کے اندر انتشار پیدا ہو وہ ناکام ہو گا جب کہ ان کے اس بیان پر سردار لطیف کھوسہ نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ میرے برخوردار ہیں۔

Check Also

گورنر سندھ نہال ہاشمی کی چئیرمین طارق روڈ ٹریڈرز آلائنس ناصر محمود کے صاحبزادے کے دعوت ولیمہ میں خصوصی شرکت،

کراچی(پ ر) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے گزشتہ روز چیئرمین ناصر محمود کے صاحبزادے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *