کراچی:ملیر میمن گوٹھ میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص جاں بحق

کراچی: ملیر میمن گوٹھ میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
چھیپا حکام کے مطابق مقتول کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسکی شناخت چالیس سالہ عدنان ولد سراج کے نام سے کرلی گئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق ملزم نے مقتول پر تیز دھار آلے کے وار کیے اور فرار ہوگیا، تاہم واقعے کی مختلف پہلووں سے تفتیش کی جارہی ہے۔

Check Also

کراچی؛ ڈی جی ایس بی سی اے کا تمام غیر قانونی فلورز مسمار کرنے کا حکم

کراچی: ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عابد سلیم قریشی نے شہر بھر میں عمارتوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *