بھارت کے خلاف کشیدگی، بابر اعظم نے انسٹا اسٹوری میں اہم پیغام دیدیا

پاکستان کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے قائداعظم محمد علی جناح کا مشہور قول نقل کرتے ہوئے لکھا:

“There is no power on earth that can undo Pakistan.”

یہ پوسٹ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سامنے آئی ہے، جس میں بابر اعظم نے قومی یکجہتی اور حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی عوام کو قائداعظم کے الفاظ یاد دلائے کہ “زمین پر کوئی طاقت ایسی نہیں جو پاکستان کو ختم کر سکے۔”۔

Check Also

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *