ملک میں 1 تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 300 روپے برقرار

ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل سامنے نہیں آیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 49 ہزار 300 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 99 ہزار 468 روپے برقرار ہے۔

اسی طرح عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاؤ 3 ہزار 309 ڈالرز برقرار ہے۔

Check Also

چینی کمپنی نے کراچی میں پانی کی لائن کے فور پائپ بچھانے پر آمادگی ظاہر کردی

چینی کمپنی نے کراچی میں پانی کی فراہمی کیلئے کے فور پائپ لائن بچھانے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *