دنیا

گھوڑوں کی لڑائی، ایک گھوڑا چھلانگ لگا کر رکشے میں پھنس گیا،

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ڈرامائی منظر اس وقت سامنے آیا جب دو گھوڑوں کی لڑائی کے دوران ایک گھوڑا لڑتے ہوئے رکشہ میں جا پھنسا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیا پردیش کے علاقے جبل پور میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ مقامی افراد نے دونوں …

Read More »

بھارت میں 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کےبعد زندہ دفن کرنے کی کوشش

بھارتی ریاست اوڑیشہ کے ضلع جگت سنگھ پور میں 2 بھائیوں نے 15 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اور جب وہ 5 ماہ کی حاملہ ہوئی تو اسے زندہ دفن کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا ہے، جن کی شناخت بھگیادر داس پنچھن داس کے نام سے ہوئی جو بناس بھرا گاؤں کے …

Read More »

بھارت: افسران کے دباؤ ڈالنے پر خاتون انجینئر نے خودکشی کرلی

بھارتی ریاست آسام میں سرکاری ادارے کے افسران کی جانب سے دباؤ ڈالنے پر خاتون انجینئر نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) آسام کی 30 سالہ اسسٹنٹ انجینئر جیوتیشا داس منگل کے روز اپنے گھر پر مردہ پائی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے خودکشی کی ہے اور مرنے سے …

Read More »

بچی کو ہوش میں لانے کے لیے گھوڑے کی میوزک بجاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

گھوڑا میوزک بجا کر بچی کو ہوش میں لے آیا بچی کو ہوش میں لانے کے لیے گھوڑے کی میوزک بجاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بلیک پرل نامی ایک چھوٹے گھوڑے کو کی بورڈ بجا کر ایک بچی کو ہوش میں لاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ منظر پیساڈینا …

Read More »

کسی بھی نئے اسرائیلی فوجی اقدام کیلئےمکمل طور پر تیار ہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ کسی بھی نئے اسرائیلی فوجی اقدام کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے بارے میں بہت پُرامید نہیں ہیں۔ ایرانی صدر نے بتایا کہ ایران بین الاقوامی مخالفت کے باوجود یورینیم کی …

Read More »

ایم آر آئی مشین کا خوفناک حادثہ، گلے میں پہنی چین نے امریکی کی جان لے لی

نیویارک: امریکا کے شہر نیویارک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک 61 سالہ شخص ایم آر آئی مشین کی شدید مقناطیسی کشش کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔ واقعہ ویسٹ بری کے ناساؤ اوپن ایم آر آئی سینٹر میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق کیتھ کیلسٹر نامی شخص کی اہلیہ ایڈرین کیلسٹر گھٹنے کا ایم آر …

Read More »

آپریشن سندور کی کامیابی کا دعویٰ ایک بار پھر جھوٹا ثابت؛ ٹرمپ کے ہاتھوں بھارت کو پھر سبکی کا سامنا

امریکی صدر نے پانچ طیارے گرانے کا بیان ایک بار پھر دہرا دیا جب کہ “آپریشن سندور” میں کامیابی کا بھارتی دعویٰ ایک بار پھر جھوٹا ثابت ہوگیا اور امریکی صدر کے ہاتھوں بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ جنگ نہ رکواتے تو ایٹمی …

Read More »

2 بھائیوں کی ایک ہی خاتون سے شادی، ماجرا کیا ہے؟

2 بھائیوں کی ایک ہی خاتون سے شادی، ماجرا کیا ہے؟بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ایک خاتون نے بیک وقت 2 بھائیوں سے شادی کرلی۔ ان کے اہلِ خانہ اور قبیلے کے دیگر افراد نے بھی اس شادی میں ہنسے خوشی شرکت کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خاتون سنیتا چوہان کی 2 بھائیوں پردیپ اور کپل نیگی سے …

Read More »

بھارت کا پے در پے حادثات کے بعد میگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلیے غیرفعال کرنے کا فیصلہ

انڈین ایئر فورس نے اپنے فضائی بیڑے میں شامل آخری میگ-21 لڑاکا طیارے کو بھی 19 ستمبر کو باقاعدہ طور پر ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس آخری طیارے کو بھی غیرفعال کرنے کے بعد 60 سال پر محیط میگ-21 کی تاریخ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ 62 سال کی مدت میں میگ-21 نے کئی اہم …

Read More »

13 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون دینا ذہنی صحت کیلئے نقصان دہ

ایک نئی تحقیق میں والدین کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ 13 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فونز یا سوشل میڈیا تک رسائی نہ دیں، کیونکہ اس کا براہِ راست اثر بچوں کی ذہنی صحت پر پڑتا ہے۔ یہ تحقیق ’جرنل آف دا ہیومن ڈیولپمنٹ اینڈ کیپیبلیٹیز‘ میں شائع ہوئی اور اس کے مطابق 13 سال سے …

Read More »