برازیل کے سابق اسٹار فٹبالر رونالڈو نازاریو نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا کے خلاف اسپین کی فتح کو ٹیم ورک کی بہترین مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف ایک کھلاڑی میچ کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔ ہسپانوی اخبار سے گفتگو میں رونالڈو نے کہا کہ اگرچہ فائنل صرف ایک گول کے فرق سے ختم …
Read More »دنیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان
فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے اختتام کے بعد باضابطہ طور پر ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیفا کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ میں نئی عالمی چیمپئن اسپین کے سب سے زیادہ تین کھلاڑیوں کو جگہ دی گئی ہے۔ 4-3-3 فارمیشن پر مشتمل اس بہترین الیون میں مجموعی طور پر سات مختلف ممالک کے …
Read More »بھارت میں انوکھا واقعہ،دوبہنوں اور کزن نے اپنے کیمرا مین سے شادی کرلی
بھارت میں شادی کا ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جس نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ سمیٹ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں چند روز قبل شادی کی ایک تقریب ہوئی جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 2 سگی بہنوں اور ان …
Read More »عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ
نیویارک: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں مختلف اقسام کے خام تیل کی قیمتیں 3 سے 10 فیصد تک گر گئی ہیں۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی کے بعد یہ 89 ڈالر 40 سینٹ فی بیرل پر آ گیا ہے۔ اسی طرح برطانوی خام تیل بھی 3 …
Read More »جرمنی کا بڑا فیصلہ، بحیرۂ احمر سے دو جنگی بحری جہاز واپس بلانے کا اعلان
برلن: جرمنی نے بحیرۂ احمر میں تعینات اپنے دو جنگی بحری جہاز واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جرمن وزارتِ دفاع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ سفارتی پیش رفت کے بعد آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کے ممکنہ مشن کی فوری ضرورت باقی نہیں رہی۔ جرمن وزارتِ دفاع کے مطابق واپس بلائے جانے والے …
Read More »جارحیت کے باوجود مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے،ایران نے امریکا کو بڑا پیغام دے دیا
تہران: ایران کے ایک سینئرسفارتی عہدیدار نے کہا ہے کہ موجودہ کشیدگی کے باوجود تہران نے سفارت کاری کا دروازہ بند نہیں کیا اور مختلف علاقائی ثالثوں کے ذریعے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ اب بھی جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی عہدیدار نے الزام عائد کیا کہ امریکا ایران کے اہم بنیادی ڈھانچے کو …
Read More »ایران پر 13 ویں رات فضائی حملوں کے اہداف مکمل کر لیے گئے، سینٹکام
واشنگٹن: امریکا نے ایران کے خلاف مسلسل 13 ویں رات بھی فضائی حملے مکمل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی کے دوران ایرانی فوجی تنصیبات، ڈرون مراکز اور ساحلی نگرانی کے نظام کو نشانہ بنایا گیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ تازہ کارروائی میں فوجی کمانڈ سینٹرز، ڈرون …
Read More »بحری جہازوں کو ہونے والے نقصان کا ازالہ منجمد ایرانی اثاثوں سے کیا جائے گا، ٹرمپ کا بڑا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ خلیجی خطے میں بحری جہازوں، کارگو اور متعلقہ سامان کو پہنچنے والے نقصانات کی تلافی کے لیے امریکا اپنی تحویل میں موجود منجمد ایرانی اثاثوں سے ادائیگی کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان …
Read More »انوپم کھیر کو اشوکا ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کو ان کی فنی خدمات کے باعث اشوکا ایوارڈ 2026 سے نوازا گیا ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس اعزاز پر خوشی اور شکرگزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے لیے سب سے بامعنی اعزاز میں سے ایک ہے کیونکہ اس میں انہیں صرف …
Read More »سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
بالی ووڈ اور ساوتھ انڈین فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کاجل اگروال نے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے اور فلمی سیٹس پر وقت کی پابندی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ کاجل اگروال نے شبھنکر مشرا کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ کو وقت کی پابندی ساوتھ انڈین فلم انڈسٹری سے …
Read More »
THE PUBLIC POST