واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں جاری پروجیکٹ فریڈم کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر کو حیران کر دیا ہے جسے ایران کے ساتھ ممکنہ تاریخی معاہدے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ …
Read More »دنیا
3 ماہ تک کوما میں رہنے کے بعد خاتون شادی سے 2 دن قبل ہوش میں آگئیں
بیجنگ: مشرقی چین میں شادی کی تیاریاں ایک خاتون کے لیے خوفناک خواب میں بدل گئیں جب معمولی نزلہ زکام کے علاج کے دوران لگائے گئے انجیکشن نے انہیں کوما میں پہنچا دیا۔ 24 سالہ وانگ رانرن، جو صوبہ شانگ ڈونگ سے تعلق رکھتی ہیں، کی شادی 25 اپریل کو طے تھی، جنوری میں گلے میں تکلیف کے باعث انہوں …
Read More »افسوس ناک حادثہ، طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا
برازیل میں ایک چھوٹا طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا۔ اس افسوسناک فضائی حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ دو افراد شدید زخمی ہیں۔ تفصیل کے مطابق طیارہ ٹیک آف کے چند منٹ بعد ایک رہائشی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا،سنگل انجن پروپیلر طیارہ Pampulha Airport سے تقریباً بارہ بج کر سولہ منٹ پر صرف نو …
Read More »کنگنا رناوت نے راہول گاندھی سے شادی کی افواہوں پر سخت ردعمل دیا
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کانگریس رہنما راہول گاندھی سے شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد اور جعلی قرار دے دیا ہے۔ اداکارہ کے مطابق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی یہ خبر ایک فرضی بیان پر مبنی ہے، جسے غلط طور پر ان سے منسوب کیا گیا۔ کنگنا نے اس عمل پر افسوس کا …
Read More »راولپنڈی میں بھارتی شہری حراست میں، پاکستانی کرنسی برآمد
شہرِ راولپنڈی کے علاقے چوہڑ چوک میں پولیس نے ایک مشتبہ فرد کو حراست میں لے لیا، جس نے خود کو بھارتی شہری ظاہر کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق، تھانہ ویسٹریج کی ٹیم معمول کی گشت پر تھی کہ چوہڑ چوک کے قریب ایک شخص کی حرکات مشکوک محسوس ہوئیں۔ جیسے ہی پولیس قریب پہنچی، مذکورہ فرد نے گھبراہٹ …
Read More »ایران سے مسلح کشیدگی ختم ہوگئی،تنازع مکمل حل نہیں ہوا؛ صدر ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی کانگریس کو ایک خط لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے تاہم تنازع مکمل طور پر حل نہیں ہوا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی کانگریس کو ایک خط لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے …
Read More »آبنائے ہرمز بند،عالمی معیشت کا دم گھٹنے لگا: اقوام متحدہ کا بڑا انتباہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمد و رفت میں رکاوٹ عالمی معیشت کو شدید متاثر کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اہم آبی گزرگاہ میں پیدا ہونے والی صورتحال توانائی، ٹرانسپورٹ، صنعت اور خوراک کی عالمی منڈیوں پر منفی اثر ڈال رہی ہے۔ سماجی رابطے …
Read More »علاقائی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد گوادر بندرگاہ پر بحری آمدورفت میں تیزی
ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد گوادر بندرگاہ میں تجارتی سرگرمیوں میں محدود اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024-25 کے دوران گوادر پورٹ پر صرف 3 کارگو جہاز آئے اور تقریباً 62 ہزار ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا، جو زیادہ تر ڈی …
Read More »ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار،ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
لندن: امریکی خبر رساں ادارے ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ سینٹکام نے ایران پر مختصر اور طاقت ور حملوں کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے متعلق آج صدر ٹرمپ کو بریفنگ دی جائے گی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ براڈ کوپر کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو منصوبے کے متعلق بتایا جائے گا، اس منصوبے …
Read More »معروف گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر ہراسانی اور دھمکیوں کا الزام
بھارت کی تامل میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ سواگتھا ایس کرشنن نے ایک نامور میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال، بلیک میلنگ اور دھمکیوں کے سنگین الزامات عائد کر دیے، جس سے انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی ہے۔ 35 سالہ گلوکارہ کے مطابق، وہ چنئی سے رشی کیش منتقل ہوئیں کیونکہ ایک بااثر میوزک ڈائریکٹر کی مبینہ زیادتیوں نے ان کی …
Read More »
THE PUBLIC POST