گاڑیاں دھونے کے لئے لائنوں کا پانی استعمال کرنے پہ جرمانے کی قرار داد منظور‏

کراچی (پبلک پوسٹ)گاڑیاں دھونے کے لئے لائنوں کا پانی استعمال کرنے پہ جرمانے کی قرار داد منظور‏کراچی کی سڑکوں، گلیوں اور تجارتی مراکز پر گاڑیاں دھونےاورلائنوں کا پانی استعمال کرنے پر جرمانے کی قرارداد پیش کردی گئی۔ سٹی کونسل اجلاس میں میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ 10 ہزار روپے جرمانہ یوسی چیئرمین کی شکایات پر عائد کیا جائے گا۔ جرمانے کی رقم یوسی پر خرچ کی جائے گی

Check Also

پاکستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ سہ ملکی سیریز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *