دنیا

صیہونی افواج جان بوجھ کر بچوں کو نشانہ بنا رہی ہے، غیر ملکی طبی ماہرین کی رپورٹ میں انکشاف

غزہ میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے غیر ملکی ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 100 سے زائد بچوں کا علاج کیا جنہیں سر یا سینے میں گولیاں ماری گئی تھیں جو کہ واضح ثبوت کے طور پر اسرائیل کی جانب سے بچوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کا اشارہ دیتے ہیں۔ ڈچ روزنامہ فولکسکرنٹ میں شائع …

Read More »

قطر کے حوالے سے ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر امریکا کا قریبی اتحادی ہے اور اس حوالے سے اسرائیل کو بہت محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا۔ امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران قطر کو بہترین اتحادی قرار دیا اور کہا کہ قطر کے ساتھ امریکا کے خاص تعلقات ہیں، جبکہ قطر کے امیر کو انہوں نے عظیم …

Read More »

فیس بک پر محبت کا دردناک انجام، شادی کےمطالبے پر ملزم نے محبوبہ کو قتل کردیا

بھارتی ریاست راجستھان میں ملزم نے شادی کا مطالبہ کرنے پر اپنی محبوبہ کو قتل کردیا، 37 سالہ مقتولہ مکیش کماری فیس بک کے ذریعے محبت میں مبتلا ہونے کے بعد شادی کیلئے 600 کلو میٹر کا سفر طے کرکے اس کے پاس پہنچی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جھنجھنو سے تعلق رکھنے والی 37 سالہ مکیش کماری، تقریباً دس …

Read More »

نیتن یاہو سے ملاقات؛ امریکا کا ایک بار پھر اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس میں صدر ٹرمپ کی جانب سے غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعلان کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے بقول صدر ٹرمپ چاہتے ہیں کہ غزہ جنگ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے ساتھ ہمیشہ کے لیے ختم ہو …

Read More »

محبوب کے ساتھ رہنے کی خواہش، ماں نے 2 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

بھارت میں تلنگانہ کے ضلع میدک میں ایک انتہائی افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک ماں نے اپنے آشنا کے ساتھ رہنے کی خاطر اپنی دو سالہ بچی کو قتل کر دیا۔ ماں نے اعتراف کیا کہ بچی کے رات بھر رونے سے وہ اور اس کا محبوب پریشان ہوتے تھے، اسی لیے انہوں نے اسے …

Read More »

نیویارک کا میئر بنتے ہی پولیس کو اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران

نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک کے امیدوار زہران ممدانی کے بقول اگر منتخب ہوگیا تو پولیس کو حکم دیں گے کہ نیتن یاہو کو گرفتار کرلے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی نے کہا کہ میں میئر بننے کے بعد عالمی قوانین پر عمل کریں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارانٹ …

Read More »

مودی سرکار کیخلاف فوجی اہلکار سڑکوں پر نکل آئے؛ تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

بھارت میں مسلسل دوسری بار حکومت بنانے والے مودی اور ان کی متشدد کابینہ کی کارکردگی کی قلعی کھل گئی۔ فوجی اہلکار بھی بغاوت پر اتر آئے۔ بھارتی ریاست بہار میں کم تنخواہ کے باعث ضروریاتِ زندگی پوری نہ ہونے پر بھارتی فوجی احتجاج کے لیے میدان عمل میں اتر آئے۔ بھارتی پرچم تھامے فوجی اہلکاروں نے ریاست بہار کے …

Read More »

دوحہ میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کے بعد قطری وزیراعظم کی ٹرمپ سے دوبدو ملاقات

قطری وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ امریکا پہنچے اور صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات کی جس میں ممکنہ طور پر اسرائیل کے دوحہ پر حملے سمیت غزہ جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ایک عشائیہ پر ہونے والی اس اہم ترین ملاقات میں صدر ٹرمپ کے ہمراہ امریکی …

Read More »

برطانوی اخبار ’’فنانشل ٹائمز‘‘ کی دستاویزی فلم: بنگلا دیش میں شیخ حسینہ کا آمرانہ دور بے نقاب

عالمی جریدے فنانشل ٹائمز نے بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم اور مودی نواز رہنما شیخ حسینہ کے آمرانہ دور پر مبنی ایک دستاویزی فلم جاری کی ہے، جس میں مقامی اور عالمی ماہرین کی تحقیقات کی بنیاد پر ان کی بدعنوانی، کرپشن اور آمرانہ طرزِ حکومت کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔ فلم میں طلبا تحریک کی کوآرڈی نیٹر رافیہ …

Read More »

کانگو میں کشتی الٹنے سے 86 افراد ہلاک، اکثریت طلبا کی ہے

افریقی ملک کانگو کے صوبے ایکویٹیئر میں ایک موٹر بوٹ الٹنے کے باعث کم از کم 86 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کی ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ کشتی پر گنجائش سے زائد مسافروں اور سامان کا لادا جانا سامنے آیا ہے۔ علاوہ ازیں اس سفر کے لیے رات کا انتخاب کیا گیا جو …

Read More »