کراچی میں ترقیاتی کام کے باعث سرسید فلائی اوور، حسن اسکوائر کی جانب جانے والی سمت ٹریفک کے لیے مکمل بند رہے گی۔
ٹریفک پولیس کے مطابق ترقیاتی کام مکمل ہونے تک فلائی اوور مکمل بند رہے گا۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو متبادل سڑکوں کی جانب موڑا جائے گا۔
THE PUBLIC POST