بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت تاریخ رقم کرنے کے قریب ہیں جس کیلئے انہیں صرف 101 رنز درکار ہیں۔ رشبھ پنت انگلینڈ سے جاری سیریز میں عمدہ فارم میں ہیں، انہوں نے اب تک 3 میچزمیں 2 سنچریوں اور 2 نصف سنچریوں کی مدد سے 425 رنز جوڑے ہیں، اگر وہ چوتھے ٹیسٹ میں مزید 101 رنز بنا لیتے …
Read More »کھیل
سلو اوور ریٹ کی سزا صرف انگلینڈ کو دینے پر مائیکل وان کا سخت ردعمل
کراچی(پبلک پوسٹ)سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی کی جانب سے سلو اوور ریٹ پر ملکی ٹیم کو سزا اور پوائنٹس کٹوتی پر سخت ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لارڈز میں بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں انتہائی سست اوور ریٹ پر صرف انگلینڈ کو ہی سزا کیوں …
Read More »ڈیوڈ لائیڈ نے جسپریت بمرا کو بھارت کےلیے ’’بدقسمت‘‘ قرار دے دیا
بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کے بارے میں سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈ لائیڈ نے حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بمرا جب بھارتی ٹیم کا حصہ ہوتے ہیں تو ٹیم زیادہ میچز ہارتی ہے، حالانکہ وہ دنیا کے بہترین بولرز میں سے ایک ہیں۔ یہ بیان انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری پانچ میچوں کی سیریز کے تیسرے …
Read More »ویرات کوہلی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی درخواست، بھارت کو ٹیم میں خلا محسوس ہونے لگا
لندن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کو پانچ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں 1-2 کے خسارے کا سامنا ہے، اور اسی دوران سابق بھارتی آل راؤنڈر اور ورلڈ کپ فاتح مدن لال نے ویرات کوہلی سے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی اپیل کر دی ہے۔ مدن لال کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کو اپنی ریٹائرمنٹ …
Read More »انگلینڈ سے شکست،بھارتی کرکٹ بورڈ کو روہت شرما اور ویرات کوہلی کی یاد ستانے لگی
بھارتی کرکٹ ٹیم کی غیر مستحکم کارکردگی کے بعد بی سی سی آئی کو ٹیم انڈیا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی یاد ستانے لگی ہے۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے اعتراف کیا ہے کہ ٹیم انڈیا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی غیر موجودگی واضح محسوس کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا …
Read More »کیا ارشد ندیم کو اعلان کردہ تمام انعامات ملے؟ اولمپک چیمپیئن نے سچ بتا دیا
جیولین تھرور ارشد ندیم پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد انعامات کے اعلانات سے متعلق حقائق سامنے لے آئے۔ ارشد ندیم نے پریس اولمپکس کے فائنل میں 92.97 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کا نام روشن کیا تھا جبکہ ان کے مدمقابل بھارتی اولمپک نیرج چوپڑا شکست کھا گئے تھے۔ اولمپکس میں شاندار فتح کے بعد وفاقی …
Read More »آسٹریلیا سے شرمناک شکست؛ ویسٹ انڈیز بورڈ نے سابق عظیم کرکٹرز کی ہنگامی میٹنگ بلا لی
کراچی(پبلک پوسٹ)آسٹریلیا سے ٹیسٹ میں شرمناک شکست پر کرکٹ ویسٹ انڈیز نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ہنگامی میٹنگ طلب کرلی، جس میں خطے کے سابق عظیم کھلاڑی مدعو کیے جائیں گے۔ ڈبلیو سی اے کے صدر کشور شالو نے جمیکا میں 27 رنز پر ڈھیر ہوکر سیریز میں 0-3 سے ناکامی کے بعد سوچ بچار شروع کر دیا، ہنگامی میٹنگ …
Read More »آسٹریلیا کیخلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم تاریخ کے دوسرے کم ترین اسکور پر ڈھیر
کراچی(پبلک پوسٹ)آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 176 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ میچ کا سب سے حیران کن لمحہ ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز رہی، جہاں پوری ٹیم صرف 27 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ یہ گزشتہ 70 سال میں ٹیسٹ کرکٹ کی دوسری کم ترین اننگز ہے۔ …
Read More »پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھی بھارت جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
ایشیا کپ کے بعد جونیئر ہاکی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا، پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھی بھارت جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق جونیئر ہاکی ورلڈ کپ نومبر دسمبر میں بھارت میں شیڈول ہے، ایشیاء کپ کے لیے اجازت نہ ملنے سے متعلق پی ایچ ایف کو آگاہ کیا …
Read More »کیا حسیب اللہ خان اب انگلینڈ کی طرف سے کرکٹ کھیلیں گے؟
کراچی(پبلک پوسٹ)ابھرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ خان نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ وہ پاکستان چھوڑ کر انگلینڈ کی جانب سے کرکٹ کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔انسٹاگرام اسٹوری میں حسیب اللہ خان نے واضح کیا ہے کہ وہ بدستور پاکستان کی نمائندگی کے لیے پُرعزم ہیں۔ حال ہی …
Read More »
THE PUBLIC POST