کراچی: سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے موقع پر لیاری فٹبال اسٹیڈیم پہنچ گئے جہاں ترجمان سندھ حکومت سردار نادر گبول اور سیکرٹری کھیل سندھ منور علی مہسیر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ اس موقع پر وزیر کھیل سندھ نے کہا کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کو کھیلوں کی بہترین …
Read More »کھیل
فیفا ورلڈکپ 2026:اسپین فرانس کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
فیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو 2 صفر سے شکست دے دی، اسپین کی ٹیم 16 برس بعد میگا ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ ٹورنامنٹ میں 8 گول داغنے والے فرانس کے اسٹار کھلاڑی ایم باپے اس سیمی فائنل میں کوشش کے باوجود فیورٹ ٹیم فرانس کے لیے گول نہ …
Read More »ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ:پاکستان نے تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی
پاکستان نے ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی اور گروپ مرحلے میں ناقابلِ شکست رہا۔ پاکستان نے اے وی سی ایشین بوائز انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ 2026ء میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے اپنے آخری گروپ میچ میں تھائی لینڈ کو 0 – 3 سے شکست دے …
Read More »فیفا ورلڈ کپ: پہلے سیمی فائنل میں فرانس اور سپین آج مدمقابل ہوں گے
ارلنگٹن: فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل کا میدان سج گیا۔خطرناک ترین فرنچ اٹیک کا ناقابل تسخیر سپینش دفاع سے مقابلہ ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج کی شب 12 بجے شروع ہوگا۔ سپین کا دفاع پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل تسخیر رہا اور اس کیخلاف اب تک صرف ایک ہی گول بنا ہے، ٹیم دوسری بار …
Read More »شاہین شاہ آفریدی کو لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی
پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پہلی بار لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں شرکت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انہیں ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لیے این او سی جاری کر دیا ہے جس کے بعد وہ کینڈی رائلز کی نمائندگی کریں گے شاہین کو حال ہی میں ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے …
Read More »پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کا پہلا ٹی 20 میچ آج ہوگا
کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پر عزم ہیں۔ گزشتہ روز پاک جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 ٹیموں کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر …
Read More »ایشان کشن کا پاکستانی مداح کیلیے دل جیت لینے والا اقدام، ویڈیو وائرل
بھارتی وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل ایک خصوصی پاکستانی مداح کے ساتھ محبت بھرا رویہ اختیار کرکے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔ ساؤتھیمپٹن کے روز باؤل میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ویڈیو میں دیکھا جا …
Read More »فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں میدان میں کھلاڑی ریکارڈز پر ریکارڈز بنارہے ہیں وہیں تماشائیوں نے بھی نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ٹورنامنٹ نے ابھی اختتام سے قبل ہی تماشائیوں کی تعداد کے حوالے سے گزشتہ دو ورلڈکپ کا مشترکہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ فیفا کے مطابق ابتدائی 100 …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ مستعفی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قومی وائٹ بال ٹیم کے فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ کے استعفیٰ کی وجہ گھریلو مصروفیات ہوسکتی ہیں۔ شین میک ڈرموٹ نے اپنے دورِ ذمہ داری میں پاکستان کی فیلڈنگ کے معیار کو بہتر بنانے میں نمایاں کردار ادا …
Read More »فیفا ورلڈکپ میں تاریخی کارکردگی، مصر کی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
فیفا ورلڈکپ میں اپنی تاریخ کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مصر کی قومی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر ہزاروں مداحوں نے والہانہ استقبال کیا۔ قومی پرچم لہراتے، ترانے گاتے اور تعریفی بینرز اٹھائے شائقین شمالی ساحلی شہر العلمین کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ٹیم کے استقبال کے لیے جمع ہوئے۔ ورلڈکپ میں مصر نے پہلی مرتبہ میچ جیتنے …
Read More »
THE PUBLIC POST