فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے اختتام کے بعد باضابطہ طور پر ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیفا کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ میں نئی عالمی چیمپئن اسپین کے سب سے زیادہ تین کھلاڑیوں کو جگہ دی گئی ہے۔ 4-3-3 فارمیشن پر مشتمل اس بہترین الیون میں مجموعی طور پر سات مختلف ممالک کے …
Read More »کھیل
ایشین گیمز: پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا براہِ راست ناک آؤٹ مرحلے میں
ایشین گیمز 2026 کے مردوں اور خواتین کے کرکٹ مقابلوں کے ڈراز اور گروپس کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ مردوں کے ایونٹ میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا کو عالمی رینکنگ کی بنیاد پر براہِ راست ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ دی گئی ہے جبکہ افغانستان، ہانگ کانگ، جاپان، ملائیشیا، نیپال اور عمان ابتدائی مرحلے میں ایک …
Read More »پہلا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو5 وکٹوں سے شکست دیدی
ہمبنٹوٹا: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب …
Read More »فیفا ورلڈ کپ کے جوش میں انوکھا فٹبال ٹورنامنٹ، ٹرافی کے بجائے بکرے انعام میں دیے گئے
بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ایک قبائلی گاؤں میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے موقع پر ایک منفرد فٹبال ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جہاں فاتح ٹیموں کو روایتی ٹرافیوں کے بجائے بکرے انعام میں دیے گئے۔ 14 سے 17 جولائی تک ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں قریبی 64 دیہات کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میں فاتح ٹیم کو 15 ہزار …
Read More »خواتین کھلاڑیوں کے لیے ’جینیاتی جنس‘ کی جانچ کرانا لازمی قرار
فلوریڈا: ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) نے خواتین کے پروفیشنل ٹینس مقابلوں میں شرکت کے لیے نئی اہلیت پالیسی متعارف کرا دی ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی اے کی نئی پالیسی کے تحت تمام کھلاڑیوں کے لیے ایک مرتبہ جینیاتی جنس ٹیسٹ کروانا لازمی ہوگا۔ ڈبلیو ٹی اے کے مطابق کھلاڑیوں سے گال کے اندرونی حصے، …
Read More »فیکٹ چیک: لامین یمال نےگرل فرینڈ کو کیا واقعی شادی کی پیشکش کر دی؟
سوشل میڈیا پر اسپین کے نوجوان اسٹار فٹبالر لامین یمال کی نجی زندگی سے متعلق کئی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنی گرل فرینڈ و انفلوئنسر انیس گارشیا کو شادی کی پیشکش کر دی ہے۔ افواہوں کا آغاز ایک فین پیج کی سوشل میڈیا پوسٹ سے ہوا، جس میں دعویٰ کیا گیا …
Read More »فیفا پر ارجنٹینا کی مدد کا الزام،رونالڈو کے ایک ’لائک‘ نے نئی بحث چھیڑ دی
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر ایک ویڈیو ’لائک‘ کرنے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ شائقین نے نوٹ کیا کہ رونالڈو نے انسٹاگرام پر ایک ایسی ویڈیو کو لائک کیاجس میں فیفا پر ورلڈ کپ کے دوران ارجنٹینا کے حق میں جانبداری اور اسے فائنل تک پہنچانے میں مدد دینے کا الزام …
Read More »کراچی، گلشن اقبال، دکان میں آگ بھڑک اٹھی، بروقت کارروائی سے قابو پا لیا گیا
کراچی: شہر قائد میں گلشن اقبال بلاک 3 میں موتی محل کے قریب واقع ایک دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جسے ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قابو میں کرلیا۔ترجمان فائر بریگیڈ کے مطابق دکان میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی موقع پر روانہ کی گئی جس نے آگ بجھانے کا عمل …
Read More »کرکٹر پر ہراسانی کے الزامات کے بعد ماڈل ہما سلیم کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب
پاکستانی ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہما سلیم کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ایک قومی کرکٹر پر ہراسانی، دھمکیوں اور ذہنی تشدد کے الزامات عائد کرنے کے محض ایک دن بعد اچانک غائب ہو گیا، جس کے باعث سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں گردش کرنے لگی ہیں۔ ہما سلیم کی پروفائل کھولنے کی کوشش کرنے والے صارفین کو ’معذرت، یہ صفحہ …
Read More »کے-الیکٹرک یونین انتخابات میں پی پی پی کامیاب، سعید غنی کی ملازمین کو مبارکباد
وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کے-الیکٹرک کے ریفرنڈم میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی اسٹار یونین کو شکست دے کر شان دار کامیابی حاصل کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی حمایت یافتہ لیبر یونین کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مزدور …
Read More »
THE PUBLIC POST