کراچی(پبلک پوسٹ)کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی، ملیریا سمیت دیگر طبی ٹیسٹ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا، سی بی سی سمیت خون کے دیگر ٹیسٹ کے عوض مختلف لیبارٹریاں مختلف قیمتیں وصول کرنے لگیں، سرکاری سطح پر طبی ٹیسٹوں کی قیمتوں کا تعین آج تک نہیں کیا جاسکا۔ یہ لیبارٹریاں مختلف اقسام کی مختلف کٹس استعمال کررہی …
Read More »پاکستان
کراچی: سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کوروند ڈالا
ناگن چورنگی کے قریب سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کےتیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کوروند ڈالا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا، حادثے کے بعد موقع پرموجود شہریوں نے ٹرک کے ڈرائیورکو پکڑ کر تشدد نشانہ بنا ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق نیوکراچی تھانے کے علاقے ناگن چورنگی پل کے قریب سندھ سالڈ ویسٹ …
Read More »پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگیاں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 300 ملین کی ریکوری کرلی
لاہور(پبلک پوسٹ)تحریک انصاف کے دور میں ہونے والی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں مالی بے ضابطگیوں پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 300 ملین کی ریکوری کر لی۔ محکمہ تعلیم نے ریکوری کی رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری میں پیش کر دی تاہم کئی مالی بے ضابطگیوں کا آڈٹ ڈپمارٹمنٹ کو ریکارڈ بھی پیش نہ کیا گیا۔ …
Read More »افغانستان دوٹوک پیغام سنےفتنۂ خوارج یا پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان کو واضح طور پر بتا دیا گیا ہے کہ اس کے پاس فتنۂ آلِ خوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک راستے کا انتخاب کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، مگر اپنی خودمختاری …
Read More »مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیرعلی بلامقابلہ سینیٹر منتخب
مسلم لیگ ن کے رہنماعابد شیرعلی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے جب کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عابد شیر علی کو سینیٹ انتخابات میں بلا مقابلہ کامیابی پر مبارکباد دی اور مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب کی جنرل نشست پر ہونے والے سینٹ کےضمنی الیکشن میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل …
Read More »علی پور: ریپ کا شکار طالبہ حاملہ ہوگئی، پرنسپل سمیت 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج
پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے نجی تعلیمی ادارے میں طالبہ سے زیادتی کا مقدمہ تعلیمی ادارے کے مالک اور پرنسپل سمیت 4 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ متاثرہ طالبہ کا بتانا کہ اسکول پرنسپل نے 3 ماہ قبل اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق …
Read More »کراچی: شہری سے بدسلوکی کی ویڈیو پر ایڈیشنل آئی جی کا نوٹس،سب انسپیکٹر معطل
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں ایک شہری سے نازیبا زبان استعمال کیے جانے کی ویڈیو سامنے آنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ ویڈیو منظرِ عام پر آتے ہی ایڈیشنل آئی جی نے متعلقہ اہلکار کے خلاف فوری کارروائی کا حکم جاری کرتے ہوئے ڈی آئی بی انچارج ساؤتھ سب انسپیکٹر …
Read More »پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، ’را‘ کے 12 دہشتگرد گرفتار، حساس مقامات، اداروں کی تصاویر برآمد
لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور بڑی تباہی سے بچ گئے جب کہ سی ٹی ڈی پنجاب نے بھارتی دہشت گرد ایجنسی را کے 12 دہشت گردوں کو بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، آئی ڈی بم اور نقدی سمیت گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب نے کہا کہ گرفتار را کے دہشت گردوں کے قبضے سے حساس …
Read More »کراچی: ناگن چورنگی کے قریب ٹریفک حادثات دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک زخمی
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب دو مختلف ٹریفک حادثات میں دو موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شہری زخمی ہوگیا۔ پہلا حادثہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ٹرک کی ٹکر سے پیش آیا، جس میں موٹرسائیکل سوار شہری جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے ٹرک …
Read More »گڈز ٹرانسپورٹرز کا غیر معینہ مدت کیلیے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
کراچی(پبلک پوسٹ)گڈز ٹرانسپورٹرز نے بروز پیر سے غیر معینہ مدت تک ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔ اس اعلان کا اظہار سابق رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے اپنے ویڈیو بیان میں کیا۔ ملک شہزاد اعوان کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز نے پنجاب حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیا …
Read More »
THE PUBLIC POST