پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ طلاق کے بعد انہوں نے دوسری شادی سے کبھی انکار نہیں کیا، تاہم کئی اچھے رشتے صرف اس وجہ سے مسترد کر دیے کیونکہ سامنے والے لوگ ان کی بیٹی کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں تھے۔ ایک نجی ٹی وی …
Read More »Tag Archives: اداکارہ
اسماء عباس کا 60 سال سے زائد عمر کی تنہا خواتین کو شادی کا مشورہ
لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے 60 سال سے زائد عمر کی تنہا خواتین کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اپنے تازہ وی لاگ میں اسماء عباس نے 60 سال سے زائد عمر کی خواتین کو شادی کے حوالے سے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر زندگی میں اچھا اور مخلص شریکِ حیات مل جائے تو …
Read More »اداکارہ امر خان کی نئی پوسٹ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز
لاہور: پاکستانی اداکارہ، مصنفہ اور فلم ساز امر خان کی ایک انسٹاگرام سٹوری سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی، جس میں انہوں نے معاشرے میں دولت کی اہمیت سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ امر خان نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر ایک ویڈیو ری پوسٹ کی ہے، جس میں موسلا دھار بارش کے دوران ایک کم …
Read More »ہمیشہ جوان نظر آنے والی ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ان کی حالیہ تصاویر منظرِ عام پر آنے کے بعد مداح ان کے نئے انداز اور بدلتے ہوئے لک پر مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔ پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کی مقبول اداکارہ ماہ نور بلوچ …
Read More »خواتین کو شعور ہونا چاہیےکہ وہ کس پر اعتماد کر رہی ہیں: کنزا ہاشمی
پاکستانی اداکارہ کنزا ہاشمی نے خواتین کی حفاظت اور اعتماد سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کے پیش نظر ہر خاتون کو یہ شعور ہونا چاہیے کہ وہ کس پر اعتماد کر رہی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران کنزا ہاشمی نے ذاتی تحفظ اور ممکنہ خطرات سے متعلق …
Read More »صحیفہ جبار خٹک کے مردانہ لباس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید
پاکستان کی مشہور ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کی وجہ سے خبروں میں آ گئی ہیں۔ شوبز کی دنیا میں اپنے مشہور ڈراموں بھول، لوگ کیا کہیں گے، رفتہ رفتہ، مورے پیا اور بیٹی میں اپنی اداکاری کے باعث پہچان بنانے والی صحیفہ حال ہی میں اپنے آبائی علاقے کے دورے کے دوران …
Read More »فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی اعزاز سے نواز دیا گیا
لندن: پاکستانی اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی کو خواتین کے حقوق کے فروغ اور سماجی مسائل پر مؤثر آواز بلند کرنے کے اعتراف میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔ اعزازی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی، شرکا نے فضا علی کی سماجی خدمات، خواتین کو درپیش مسائل …
Read More »ٹائر پنکچر ہونے پر دنانیر مبین کا تنہا نہ رہنے کا فیصلہ؟ دلچسپ وجہ بتادی
پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کی ایک مزاحیہ انسٹاگرام اسٹوری نے سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھیڑ دی۔ گاڑی کا ٹائر پنکچر ہونے کے بعد اداکارہ نے ایسا تبصرہ کیا جسے کچھ صارفین نے ہنسی مذاق قرار دیا، جبکہ بعض نے خودمختاری کے حوالے سے مختلف آراء کا اظہار کیا۔ دنانیر مبین نے بتایا کہ سفر کے …
Read More »پریانکا چوپڑا اور انجلینا جولی ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، اداکارہ کا بڑا انکشاف
ہالی ووڈ اور بولی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جلد ایک ایسے ہالی ووڈ پروجیکٹ کا حصہ ہوں گی جس میں آسکر ایوارڈ یافتہ عالمی اسٹار انجلینا جولی بھی ان کے ساتھ نظر آئیں گی۔ تاہم اداکارہ نے اس منصوبے سے متعلق مزید تفصیلات ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے۔ اس اعلان کے …
Read More »اداکارہ زینب رضا کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
لاہور: اداکارہ اور ماڈل زینب رضا کو ایک ڈرامے میں پہنے گئے لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق زینب رضا کے ڈرامے میں جہاں ان کی اداکاری کو ناظرین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، وہیں ان کے ملبوسات نے بھی توجہ حاصل کر لی ہے۔ ڈرامے کے ایک منظر میں …
Read More »
THE PUBLIC POST