سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے،فی تولہ 5300 روپے مہنگا

ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، آج فی تولہ سونا 5300 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 5300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 162 کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4544 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار 650 روپے ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53 ڈالر اضافے سے 4018 ڈالر فی اونس ہ

Check Also

پنکی کا یہ برینڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گاایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان

12 مئی کو پولیس کارروائی کی گئی، جس میں ڈیڑھ کلو کوکین اور 7 کلو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *